سُوۡرَةُ آل عِمرَان
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ إِن كُنتُمۡ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى يُحۡبِبۡكُمُ ٱللَّهُ وَيَغۡفِرۡ لَكُمۡ ذُنُوبَكُمۡۗ وَٱللَّهُ غَفُورٌ۬ رَّحِيمٌ۬ (٣١) قُلۡ أَطِيعُواْ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَۖ فَإِن تَوَلَّوۡاْ فَإِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ ٱلۡكَـٰفِرِينَ (٣٢
اے پیغمبر لوگوں سے کہہ دو کہ اگر تم خدا کو دوست رکھتے ہو تو میری پیروی کرو خدا بھی تمہیں دوست رکھے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے (۳۱) کہہ دو کہ خدا اور اس کے رسول کا حکم مانو اگر نہ مانیں تو خدا بھی کافروں کو دوست نہیں رکھتا ( ۳۲
Say (O Prophet): “If you really love Allah, then follow me, and Allah shall love you and forgive you your sins. Allah is Most-Forgiving, Very-Merciful.” (31) Say: “Obey Allah and the Messenger.” Then, should they turn back, Allah does not love the disbelievers.” Mufti Taqi Usmani Sahab
|
_.pdf | |
File Size: | 308 kb |
File Type: |
نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی زندگی کا خاکہ
|
نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے میرا تعلق
|
نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے فضائل قران کی روشنی میں
|